معاون فقرہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قواعد) وہ فقرے جو پہلے فقرے کے مفہوم میں اضافہ کرنے کے لیے بڑھا دیئے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قواعد) وہ فقرے جو پہلے فقرے کے مفہوم میں اضافہ کرنے کے لیے بڑھا دیئے ہیں۔